
ایکنا نیوز کے مطابق،اسوہ قرآنی فاونڈیشن (منصوبہ اسوہ)، جس نے گزشتہ سال اپنی سرگرمیوں کے ازسرِنو آغاز کے ساتھ ہی نوخیز اور نوجوان قراء کی قومی ٹیم تشکیل دی تھی، اب بھی اپنے منصوبے "فرازهای ناب تلاوت" (تلاوت کے خوبصورت مقاطع) کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
اس منصوبے کے تحت، قومی ٹیم کے نوجوان قراء (اسوہ ٹیم) کی جانب سے قرآن کریم کی مختصر اور دلکش تلاوتوں کی ریکارڈنگ اور اشاعت کی جاتی ہے۔
یہ اقدام اسوہ ٹیم کے نوجوان اراکین میں جذبہ، شوق اور قرآنی ذوق کو بڑھانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔/
4312155